وزیر اعظم کے استعفیٰ پرسب کا اتفاق لیکن کس معاملے پراپوزیشن جماعتیں اختلاف کا شکارہوگئیں؟معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں چارٹر آف ڈیمانڈ کے معاملے پر حزب اختلاف کی جماعتیں اختلاف کا شکار ہوگئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کے استعفے پر اتفاق ہوگیا ہے تاہم اسمبلیوں کی فوری تحلیل کے مطالبے پر اختلاف پایا جاتا ہے ۔… Continue 23reading وزیر اعظم کے استعفیٰ پرسب کا اتفاق لیکن کس معاملے پراپوزیشن جماعتیں اختلاف کا شکارہوگئیں؟معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا







































