وزیراعظم عمران خان نے مشرف سے بھی بڑا این آر او کرنے کی تیاری کر لی معروف صحافی نے نیب قوانین میں ترامیم کرنے کی حیران کن وجہ بتا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے بتایا ہے کہ نیب قوانین میں جو ترمیم ہونے جارہی ہے ۔ ان سے بڑا این آر او پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ میرے ایک صاحب حیثیت شخص سے ملاقات ہوئی جنہیں نیب… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے مشرف سے بھی بڑا این آر او کرنے کی تیاری کر لی معروف صحافی نے نیب قوانین میں ترامیم کرنے کی حیران کن وجہ بتا دی