ڈیل کی خبروں کا دی اینڈ ، نواز شریف نے حتمی اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا، قانونی جنگ لڑوں گا، ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر قائم ہوں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اہل خانہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ ، موجودہ حکومت… Continue 23reading ڈیل کی خبروں کا دی اینڈ ، نواز شریف نے حتمی اعلان کر دیا