میں طالبان کیساتھ امن معاہدے پر دستخط نہیں کروں گا کیونکہ۔۔ امریکی وزیر خارجہ نے انکار کرتےہوئے کیا دھماکہ خیز اعلان کر دیا
واشنگٹن( آن لائن )امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط سے انکار کر دیا، امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ پومپیو سمجھتے ہیں دستخط کرنا طالبان کو اصل سیاسی قوت کے طور پر تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا. امریکی جریدے نے امریکی عہدے داروں کے حوالے سے… Continue 23reading میں طالبان کیساتھ امن معاہدے پر دستخط نہیں کروں گا کیونکہ۔۔ امریکی وزیر خارجہ نے انکار کرتےہوئے کیا دھماکہ خیز اعلان کر دیا







































