ججوں کے تبادلوں اور برطرفیوں کے انداز نے ہلچل مچادی
اسلا م آباد(آن لائن)جج صاحبان کے مختلف انداز میں تبادلے اور برطرفیوں نے پورے ملک میں ہلچل پیدا کر دی ہے تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ تبادلے معمول کی بات ہے۔مسعود ارشد کو واٹس ایپ پیغام کے ذریعے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج کی حیثیت سے عین دوران سماعت ہٹا دیا گیا… Continue 23reading ججوں کے تبادلوں اور برطرفیوں کے انداز نے ہلچل مچادی