جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

نیب کی ایک اور بڑی کارروائی ، اہم ترین کاروباری شخصیت کو گرفتار کرلیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے ایل این جی کیس میں ایک کاروباری شخصیت کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کراچی کی ٹیم نے اقبال زیڈ احمد کو لاہورکشمیر روڈ سے گرفتار کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اقبال زیڈ احمد کو لاہور سے کراچی منتقل

کیا جائے گا اور ان سے ایل این جی کیس میں تفتیش کی جائے گی۔یاد رہے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی سوئی سدرن عمران شیخ ایل این جی کیس میں نیب کی تحویل میں ہیں جہاں ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…