جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مسئلہ کشمیر کا حل،امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد پاکستان کو بڑی پیشکش کردی‎

datetime 22  جولائی  2019 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں کوئی مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کوئی کردار ادا کر سکتا ہوں تو بہت خوشی ہو گی، انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے بھارتی وزیراعظم مودی نے بھی مدد کے لیے کہا ہے، امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ پاک بھارت کشیدہ تعلقات کو ٹھیک کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کر سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان عمل بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے

،عمران خان پاکستان کے انتہائی مقبول وزیراعظم ہیں، عمران خان نے کہا کہ مجھے امریکہ آنے کی دعوت صدر ٹرمپ نے دی، دونوں کے درمیان انتہائی خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی، امریکی صدر نے کہا کہ ہمارے درمیان بھارت اور افغانستان بارے بھی گفتگو ہوئی، عمران خان سے افغانستان بارے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ پاکستان عظیم لوگوں کا عظیم ملک ہے، پاکستان نے افغان جنگ میں صف اول کے ملک کی حیثیت سے کردار ادا کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ میرے کئی اچھے دوستوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…