جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کی فراہمی،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کی فراہمی،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو (آج)پیر کو قونصلر رسائی فراہم کریگا۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں بتایاکہ بھارتی بحریہ کے حاضر سروس جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو (آج) پیر دو ستمبر کو قونصلر رسائی فراہم کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ

رسائی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے، پاکستانی قوانین اور ویانا کنونشن کے قونصلر تعلقات کے تحت فراہم کی جارہی ہے۔ یا د رہے کہ کمانڈر کلبوشن یادیو پاکستان میں جاسوسی اور دہشتگردی میں ملوث ہونے پر حراست میں ہے۔قبل ازیں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی بتایا کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل کرنے کا پابند ہے اور بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو پیر کو قونصلر رسائی دی جائے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…