بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئیں ہرشہید کے گھرچلیں،ہرشہید کو یاد رکھا جائے آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر سے متعلق پرومو جاری کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019

آئیں ہرشہید کے گھرچلیں،ہرشہید کو یاد رکھا جائے آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر سے متعلق پرومو جاری کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع سے متعلق پرومو جاری کردیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 6 ستمبر یوم دفاع سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں لکھا گیا کہ آئیں ہرشہید… Continue 23reading آئیں ہرشہید کے گھرچلیں،ہرشہید کو یاد رکھا جائے آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر سے متعلق پرومو جاری کر دیا

کشمیر میں کرفیو کو 29دن ہو چکے،ہم کشمیر سے کرفیونہیں ہٹوا سکے،ان دنوں میں وزیراعظم نے کوئی بیرون ملک دورہ کیا اور نہ کوئی وفد بھجوایا،مودی غلط ہو کر دنیا میں سینہ تان کر پھر رہا ہے اور ہم صحیح ہو کر بھی گھر بیٹھے ہیں‘ کیوں؟ آخر ہم کرنا کیا چاہتے ہیں؟جاویدچودھری کا تجزیہ

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دیدی گئی،جانتے ہیں کس کس نے ملاقات کی اور یہ کتنے گھنٹے جاری رہی؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دیدی گئی،جانتے ہیں کس کس نے ملاقات کی اور یہ کتنے گھنٹے جاری رہی؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی جانب سے زیر حراست بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دے دی گئی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلو اہلو والیہ ، ویزہ افسر اور زیر حراست بھارتی جاسوس کے درمیان سب جیل میں ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دیدی گئی،جانتے ہیں کس کس نے ملاقات کی اور یہ کتنے گھنٹے جاری رہی؟

محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت کی سماعت بنوں سے پشاور منتقل کرنے کی درخواست مسترد ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نےپی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی درخواست کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ… Continue 23reading محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

جج ویڈیو سکینڈل کا مرکزی ملزم ناصرجنجوعہ گرفتار

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

جج ویڈیو سکینڈل کا مرکزی ملزم ناصرجنجوعہ گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جج ویڈیو سکینڈل کا مرکزی ملزم ناصر جنجوعہ عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار،نجی ٹی وی کے مطابق سائبر کرائم کورٹ میں جج ارشد ملک ویڈیوسکینڈل کیس کے ملزموں کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ناصر جنجوعہ ، خرم یوسف اور غلام جیلانی اپنے وکلا کے ساتھ عدالت میں پیش… Continue 23reading جج ویڈیو سکینڈل کا مرکزی ملزم ناصرجنجوعہ گرفتار

راتوں رات بھارتی فوج میں اہم ترین تبدیلیاں

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

راتوں رات بھارتی فوج میں اہم ترین تبدیلیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کارروائیوں کی نگرانی کے لئے بھارتی فوج میں اہم نوعیت کی تبدیلیاں ۔روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے فوج کے ایسٹرن کمانڈکے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروانے کو فوری طور پر وائس چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا جنہوں نے گزشتہ روز… Continue 23reading راتوں رات بھارتی فوج میں اہم ترین تبدیلیاں

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کی فراہمی،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کی فراہمی،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کی فراہمی،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو (آج)پیر کو قونصلر رسائی فراہم کریگا۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں بتایاکہ بھارتی بحریہ کے حاضر سروس جاسوس کمانڈر کلبھوشن… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کی فراہمی،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

مالدیپ میں سپیکر کانفرنس کے دوران پاک بھارت شدید جھڑپ،قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری نے کشمیر کے مسئلے پر کھری کھری سنادیں،بھارتی وفد آگ بگولہ،شدید ہنگامہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

مالدیپ میں سپیکر کانفرنس کے دوران پاک بھارت شدید جھڑپ،قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری نے کشمیر کے مسئلے پر کھری کھری سنادیں،بھارتی وفد آگ بگولہ،شدید ہنگامہ

مالدیپ(نیوزڈیسک)مالدیپ میں سپیکر کانفرنس کے دوران پاک بھارت شدید جھڑپ،قاسم خان سوری نے کشمیر کے مسئلے پر کھری کھری سنادیں،بھارتی وفد آگ بگولہ،شدید ہنگامہ، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی تقریر کے دوران کشمیر کا نام سنتے ہی بھارتی لوک سبھا کا سپیکر آگ بگولہ ہوگیا اور اسے اندرونی… Continue 23reading مالدیپ میں سپیکر کانفرنس کے دوران پاک بھارت شدید جھڑپ،قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری نے کشمیر کے مسئلے پر کھری کھری سنادیں،بھارتی وفد آگ بگولہ،شدید ہنگامہ

شدید کشیدگی کے باوجود پاک بھارت مذاکرات کا اعلان ، جگہ کا بھی تعین کردیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

شدید کشیدگی کے باوجود پاک بھارت مذاکرات کا اعلان ، جگہ کا بھی تعین کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) کرتار پور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلی سطح کے مذاکرات کا تیسرا دور بدھ کو واہگہ اٹاری بارڈر پر ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق کرتار پور راہداری پر پاک بھارت اعلی سطح کے مذاکرات بدھ کو صبح 10 بجے واہگہ اٹاری بارڈر پر بھارتی جانب ہوں گے ۔… Continue 23reading شدید کشیدگی کے باوجود پاک بھارت مذاکرات کا اعلان ، جگہ کا بھی تعین کردیا گیا

1 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 3,661