اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی ، اہم ترین ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل ہو گیا

datetime 19  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک )لیگی رہنما یونس انصاری نے ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگی رہنما یونس انصاری نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور اس موقعے پر انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان بھی کیا ۔ وزیراعظم نے انہیں روایتی مفلر پہنا کر تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا ۔

واضح رہے یونس انصاری نے ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی کی وزیراعظم سے بنی گالہ میں ملاقات کروا کر ن لیگ میں فاروڈ بلاک بنانے کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔ یونس انصاری کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ رواں ماہ ن لیگ کے مزید اراکین اسمبلی کی وزیراعلی پنجاب اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروائی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…