ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’یہ ہتھکڑیاں ہیں اور دوسری جانب پی ٹی وی کےکیمرے ‘‘ نواز شریف کے دور حکومت میں ایف آئی اے کی ٹیم کو وزیراعظم ہائوس بلا کر دھمکاتے ہوئے کس بڑے کیس کو مکمل دبانے کا کہا گیا تھا ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)’’یہ ہتھکڑیاں ہیں اور دوسری جانب پی ٹی وی کےکیمرے ‘‘نواز شریف کے دور حکومت میں ایف آئی اے کی ٹیم کو وزیراعظم ہائوس بلا کردھمکاتے ہوئے کس بڑے کیس کو مکمل دبانے کا کہا گیا تھا ، تہلکہ خیز انکشافات ۔

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کو مسلم لیگ نے سیاسی انتقامی کاروائی کا حصہ قرار دیا ہے ۔ شہباز شریف نے طریقہ کا ر کو بھونڈا کہتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو یہ سودا بہت مہنگا پڑے گا ۔جبکہ اس پر بات کرتے ہوئے معروف تجزیہ نگار ستار خان نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے دور حکومت میں کی بات کریں تو ان کی حکومت میں سیاستدان کو گرفتار کرنا تو دور کی بات بیورو کریٹس کو پکڑنا بھی مشکل ہے ۔ میاں نواز شریف اوکاڑہ گئے کسی نے ایس ایس پی کی شکایت لگائی جس پر اسے گرفتارکرنے کا حکم جاری کر دیا ، یہ سنتے ہی ایس ایس پی موقع پر بے ہو گیا تھا انہوں نے کہا کہ میرے خلاف ثبوت لائو پھر گرفتار کر و ۔ معروف سینئرتجزیہ نگار کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کے دورحکومت میں ایف آئی اے کے چھ ڈائریکٹرز تھے جن میں ایک شخص بعد میں آئی جی بنا اس وقت طاہر خلیل نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری تھے ، ایف آئی اے کی پوری ٹیم کو وزیراعظم ہائوس بلایا گیا جہاں انہیں کہا گیا کہ یہ پی ٹی وی کے دو کیمرے ہیں جبکہ دوسری جانب ہتھکڑیاں لگی ہیں اگر آپ اس پر دستخط نہیں کریں گے کہ ہم نے موٹروے سیکنڈل اور پیلی گاڑیاں سیاسی انتقام کیلئے بنائی تو آپ کو ہتھکڑیاں لگا دی جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…