اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم کے استعفیٰ پرسب کا اتفاق لیکن کس معاملے پراپوزیشن جماعتیں اختلاف کا شکارہوگئیں؟معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں چارٹر آف ڈیمانڈ کے معاملے پر حزب اختلاف کی جماعتیں اختلاف کا شکار ہوگئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کے استعفے پر اتفاق ہوگیا ہے تاہم اسمبلیوں کی فوری تحلیل کے مطالبے پر اختلاف پایا جاتا ہے ۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) اسمبلیوں کی فوری تحلیل کے مطالبے کے ساتھ استعفے دینے پر زور دے رہی ہے ۔ جے یو آئی کا موَقف ہے کہ جب ہم

(حزب اختلاف کی جماعتیں ) انتخابات کو ہی جعلی کہتی ہیں تو اسمبلیوں میں کیوں بیٹھا جائے ۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کا موَقف ہے کہ حکومت پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دباوَ ڈالنا چاہئے ۔ مسلم لیگ نواز اور پی پی پی کی رائے ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل کی بجائے وسط مدتی انتخابات کا مطالبہ چارٹر میں شامل کیا جاسکتا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی (ف) حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک پر زور دے رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…