جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مالدیپ میں سپیکر کانفرنس کے دوران پاک بھارت شدید جھڑپ،قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری نے کشمیر کے مسئلے پر کھری کھری سنادیں،بھارتی وفد آگ بگولہ،شدید ہنگامہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

مالدیپ(نیوزڈیسک)مالدیپ میں سپیکر کانفرنس کے دوران پاک بھارت شدید جھڑپ،قاسم خان سوری نے کشمیر کے مسئلے پر کھری کھری سنادیں،بھارتی وفد آگ بگولہ،شدید ہنگامہ، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی تقریر کے دوران کشمیر کا نام سنتے ہی بھارتی لوک سبھا کا سپیکر آگ بگولہ ہوگیا اور اسے اندرونی مسئلہ کا راگ الاپتا رہا۔تفصیلات کے مطابق مالدیپ میں سپیکر کانفرنس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کشمیریوں کے لیے بھرپور

آواز اٹھائی اور کشمیر میں بھارتی عزائم پوری دنیا کے سامنے رکھ دیئے ہیں۔انہوں نے سپیکر کانفرنس میں دیگر وفد کے ہمراہ کشمیر کا مسئلہ اٹھایا۔ پاکستانی ارکان نے کانفرنس کے دوران بھارتی مظالم کی شدید مخالفت کی اور دنیا کو بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی تقریر کے دوران بھارتی وفد آگ بگولہ ہو گیا اور ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔ ڈپٹی سپیکر نے اپنی 14 منٹ کی تقریر جاری رکھی اور اپنی سیٹ پر واپس آکر بھی بھارتی وفد پر برس پڑے۔‎



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…