جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

آئیں ہرشہید کے گھرچلیں،ہرشہید کو یاد رکھا جائے آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر سے متعلق پرومو جاری کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع سے متعلق پرومو جاری کردیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 6 ستمبر یوم دفاع سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں لکھا گیا کہ آئیں ہرشہید کے گھرچلیں،ہرشہید کو یاد رکھا جائے۔ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے اس پرومو ویڈو میں آئی ایس پی آر کی جانب سے ’آئیں چلیں شہید کیگھر‘ اور ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…