بھارت سے کشیدگی کا اثر سامنے آنے لگا! پاکستان یہ کام نہ کرے، افغانستان کی منتیں ترلے

  بدھ‬‮ 28 اگست‬‮ 2019  |  12:14

کابل/اسلام آباد(آن لائن)افغانستان نے پاکستان سے بھارت افغان فضائی حدود اور طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔ بدھ کے روز افغان حکومت کے ایک سینئر نمائندے نے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا جس میں کابل حکومتی نمائندے نے بھارت افغانفضائی حدود بند نہ کرنے کی التجا کی۔افغان حکومتی رکن نے تجارتی ترسیلات میں روکاوٹ بننے سے متعلق بھی پاکستان سے طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کی۔ واضح رہے کہ پاکستان بھارت کی فضائی حدود بند کرنے سے متعلق حتمی فیصلے پر غور کررہا ہے

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

مولانا روم کے تین دروازے

ہم تیسرے دروازے سے اندر داخل ہوئے‘ درویش اس کو باب گستاخاں کہتے تھے‘ مولانا کے کمپاﺅنڈ سے نکلنے کے تین اور داخلے کا ایک دروازہ تھا‘ باب عام داخلے کا دروازہ تھا‘ کوئی بھی شخص اس دروازے سے مولانا تک پہنچ سکتا تھا‘شاہ شمس تبریز بھی اسی باب عام سے اندر آئے تھے‘ مولانا صحن میں تالاب ....مزید پڑھئے‎