انہوں نے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی بات کی تھی، یہ خورشید شاہ کو میٹرریڈر کہتے رہے، میٹر ریڈر بھی اللہ کا بندہ ہوتا ہےاپوزیشن کالی پٹیاں کبھی کشمیریوں کیلئے بھی پہن کر آئے، مراد سعید نے بلاول اور ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پیپلز پارٹی کے سید خورشید شاہ کی گرفتاری کے خلاف بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاجاً کرتے ہوئے سپیکر روسٹر م کا گھیرائو کرلیا اور خورشید شاہ کے گرفتاری پر شیم شیم اور حکومت مخالف نعرے بازی کرتے رہے ،اپوزیشن ارکان اور ڈپٹی سپیکر کے… Continue 23reading انہوں نے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی بات کی تھی، یہ خورشید شاہ کو میٹرریڈر کہتے رہے، میٹر ریڈر بھی اللہ کا بندہ ہوتا ہےاپوزیشن کالی پٹیاں کبھی کشمیریوں کیلئے بھی پہن کر آئے، مراد سعید نے بلاول اور ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا







































