بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

سکھ برادری کا طویل انتظار ختم ہونے کے قریب کرتار پور راہداری کا افتتاح کس تاریخ کو کیا جائیگا؟پاکستان نےفیصلہ کرلیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

سکھ برادری کا طویل انتظار ختم ہونے کے قریب کرتار پور راہداری کا افتتاح کس تاریخ کو کیا جائیگا؟پاکستان نےفیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کاکرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات کے مطابق 2019 بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ کی تقریبات اور کرتارپور راہداری منصوبے کی تکمیل کا سال ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان نے 28 نومبر 2018 کو کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا۔ کرتارپور راہداری 2 مراحل پر مشتمل… Continue 23reading سکھ برادری کا طویل انتظار ختم ہونے کے قریب کرتار پور راہداری کا افتتاح کس تاریخ کو کیا جائیگا؟پاکستان نےفیصلہ کرلیا

گیس پائپ لائن منصوبہ،ایران پاکستان پر مہربان،بڑی رعایت دیدی

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

گیس پائپ لائن منصوبہ،ایران پاکستان پر مہربان،بڑی رعایت دیدی

اسلام آباد (آن لا ئن ) ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت، دونوں ممالک کے درمیان منصوبے پر ترمیمی معاہدہ طے پاگیا، ایران پاکستان کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں نہیں جائے گاجس سے پائپ لائن کی تعمیر مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔تفصیلا ت… Continue 23reading گیس پائپ لائن منصوبہ،ایران پاکستان پر مہربان،بڑی رعایت دیدی

سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی ،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی ،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں دائر صدارتی ریفرنس کے خلاف ایک اور درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ   کے مطابق سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ صدارتی ریفرنس کے… Continue 23reading سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی ،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

آصف زرداری، نوازشریف اور عمران خان کا دورہ امریکہ، کس کے دورے پر کتنا خرچ آیا؟ حیرت انگیز اعداد و شمار منظر عام پر آگئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

آصف زرداری، نوازشریف اور عمران خان کا دورہ امریکہ، کس کے دورے پر کتنا خرچ آیا؟ حیرت انگیز اعداد و شمار منظر عام پر آگئے

اسلام آباد (این این آئی)کس نے پاکستان کو مقروض بنایا اور کس نے ٹیکس کے پیسوں پر کتنی عیاشی کی،چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اعداد و شمار جاری کردئیے۔ زرداری اور نواز شریف کے دوروں کے اخراجات کا وزیراعظم عمران خان کے دوروں پر خرچ سے موازنہ،واشنگٹن… Continue 23reading آصف زرداری، نوازشریف اور عمران خان کا دورہ امریکہ، کس کے دورے پر کتنا خرچ آیا؟ حیرت انگیز اعداد و شمار منظر عام پر آگئے

بااثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست جاری ،عمران خان، ملالہ یوسفزئی اور مولانا طارق جمیل بھی شامل جانتے ہیں اس لسٹ میں سب سے اوپر کون ہے؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

بااثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست جاری ،عمران خان، ملالہ یوسفزئی اور مولانا طارق جمیل بھی شامل جانتے ہیں اس لسٹ میں سب سے اوپر کون ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں بھی شامل،میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سے مسلم دنیا کے 500 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ جس میں ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان سر فہرست ہیں۔سعودی فرمانروا… Continue 23reading بااثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست جاری ،عمران خان، ملالہ یوسفزئی اور مولانا طارق جمیل بھی شامل جانتے ہیں اس لسٹ میں سب سے اوپر کون ہے؟

سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کی جانب بڑا قدم، سول کورٹ سے لیکر سپریم کورٹ تک دیوانی مقدمات کا فیصلہ کتنے سال تک کرنے کی قانونی شرط لائی جارہی ہے؟جانئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کی جانب بڑا قدم، سول کورٹ سے لیکر سپریم کورٹ تک دیوانی مقدمات کا فیصلہ کتنے سال تک کرنے کی قانونی شرط لائی جارہی ہے؟جانئے

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ سول کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک دیوانی مقدمات کا فیصلہ دو سال تک کرنیکی قانونی شرط لاگو کی جارہی ہے، سستے اور فوری انصاف کی فراہمی پاکستان تحریک انصاف کا بنیادی نظریہ اور وزیراعظم عمران خان کا… Continue 23reading سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کی جانب بڑا قدم، سول کورٹ سے لیکر سپریم کورٹ تک دیوانی مقدمات کا فیصلہ کتنے سال تک کرنے کی قانونی شرط لائی جارہی ہے؟جانئے

عمران خان کا دورہ امریکہ کیلئے خصوصی طیارہ استعمال نہ کرنے کا فیصلہ،ماضی میں نوازشریف اورزرداری کے دوروں کے مقابلے میں کل خرچہ کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

عمران خان کا دورہ امریکہ کیلئے خصوصی طیارہ استعمال نہ کرنے کا فیصلہ،ماضی میں نوازشریف اورزرداری کے دوروں کے مقابلے میں کل خرچہ کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کادورہ امریکا کیلئے اس بار بھی خصوصی طیارہ استعمال نہ کرنے کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اس بار بھی دورہ امریکہ کیلئے خصوصی طیارہ استعمال نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نجی کمرشل پرواز سے امریکا کیلئے روانہ ہوں گے ،وزیراعظم کے دورہ امریکا… Continue 23reading عمران خان کا دورہ امریکہ کیلئے خصوصی طیارہ استعمال نہ کرنے کا فیصلہ،ماضی میں نوازشریف اورزرداری کے دوروں کے مقابلے میں کل خرچہ کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

وفاقی وزیر علی زیدی قریبی دوستوں پر مہربان، بڑے بڑے عہدوں سے نوازنے لگے، کس کس کو اعلیٰ عہدے دلوائے؟سینئر صحافی نام سامنے لے آئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

وفاقی وزیر علی زیدی قریبی دوستوں پر مہربان، بڑے بڑے عہدوں سے نوازنے لگے، کس کس کو اعلیٰ عہدے دلوائے؟سینئر صحافی نام سامنے لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رئوف کلاسرانے وفاقی وزیر علی زیدی پر دوستوں کو نوازنے کا الزام لگادیا۔ انہوں نے اپنی کئی الگ الگ ٹویٹس میں بتایا ہے کہ علی زیدی اپنے دوستوں کو وزیراعظم عمران خان سے ملوا رہے ہیں اور انہیں مرضی کی جگہوں پر ایڈجسٹ کروا رہے ہیں۔ رؤف کلاسرا نے بتایا… Continue 23reading وفاقی وزیر علی زیدی قریبی دوستوں پر مہربان، بڑے بڑے عہدوں سے نوازنے لگے، کس کس کو اعلیٰ عہدے دلوائے؟سینئر صحافی نام سامنے لے آئے

بھارت کا پاکستانی پیاز خریدنے سے انکار‎

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

بھارت کا پاکستانی پیاز خریدنے سے انکار‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے بھارت نے پاکستان سے پیاز خریدنے سے انکار کردیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی تجارتی ادارے ایم ایم ٹی سی نے نئے ٹینڈرجاری کئے ہیں جس میں پاکستان کا نام نکال دیا گیا ہے،نئے ٹینڈرز میں چین ، مصر، افغانستان سمیت دیگر ممالک شامل… Continue 23reading بھارت کا پاکستانی پیاز خریدنے سے انکار‎