نقصان سوچ سے بھی زیادہ ہوگا، جوہری صلاحیت کے حامل ممالک کے درمیان کشیدگی کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں، وزیر اعظم کا ٹی وی انٹرویو،خبردارکردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوہری صلاحیت کے حامل ممالک کے درمیان کشیدگی کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں، کشمیر کی دھماکہ خیز صورتحال خطے سے بھی آگے جاسکتی ہے،کوئی بھی سمجھ دار آدمی جوہری جنگ کی بات نہیں کر سکتا،پاکستان بھارت کشیدگی ختم کرانے کے لیے دنیا کو مداخلت… Continue 23reading نقصان سوچ سے بھی زیادہ ہوگا، جوہری صلاحیت کے حامل ممالک کے درمیان کشیدگی کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں، وزیر اعظم کا ٹی وی انٹرویو،خبردارکردیا