اسلام آباد مارچ ملکی اور دنیا کی تاریخ کا انوکھا مارچ ہوگا ،وفاقی دارالحکومت میں کب تک رہیں گے؟جے یو آئی (ف)نے دو ٹوک اعلان کردیا
بنوں(آن لائن) اپوزیشن کے رہبر کمیٹی کے چیئرمین وصوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان دُرانی نے کہا ہے کہ حکمران جمعیت کے اسلام آباد لاک ڈائون سے خوفزدہ ہے ہمیں کنٹینر دینے کی آفر کرنے والے کیوں پیچھے ہٹ رہے ہیں ۔اُنہوں نے بھی طویل دھرنا دیا تھا۔ جمہوری ملک میں برداشت اور روادری… Continue 23reading اسلام آباد مارچ ملکی اور دنیا کی تاریخ کا انوکھا مارچ ہوگا ،وفاقی دارالحکومت میں کب تک رہیں گے؟جے یو آئی (ف)نے دو ٹوک اعلان کردیا







































