کوئی عقلمند شخص ایٹمی جنگ کا نہیں سوچ سکتا ، مقبوضہ کشمیرمیں انسانیت سوزمظالم پر بھارت پرتجارتی پابندیاں عائدکی جائیں،عمران خان کا عالمی برادری سے مطالبہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانیت سوزمظالم پرعالمی برادری بھارت پرتجارتی پابندیاں عائدکرے،کوئی عقلمند شخص ایٹمی جنگ کا نہیں سوچ سکتا ، بھارتی قیادت بھی عقلمند نہیں،وہ نسلی امتیازاورفسطائیت کے پیروکارہیں،مسئلہ کشمیرحل کرنے کیلئے بیانات سے کام نہیں چلے گا اب اقوام متحدہ کوعملی اقدامات کرنے ہونگے۔ وزیراعظم… Continue 23reading کوئی عقلمند شخص ایٹمی جنگ کا نہیں سوچ سکتا ، مقبوضہ کشمیرمیں انسانیت سوزمظالم پر بھارت پرتجارتی پابندیاں عائدکی جائیں،عمران خان کا عالمی برادری سے مطالبہ