طاہرالقادری کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان ، وجہ کیا بنی؟سربراہ پاکستان عوامی تحریک نے خود ہی بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) طاہر القادری کا سیاست اور سیاسی سرگرمیوں سے کنارہ کشی کا اعلان ،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے کرپشن کے خلاف عوامی شعور بیدار کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا، پارلیمنٹ کا حصہ بن کر… Continue 23reading طاہرالقادری کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان ، وجہ کیا بنی؟سربراہ پاکستان عوامی تحریک نے خود ہی بتا دیا







































