مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ وزارت قانون نے حکومت کو حیران کن رائے دیدی
اسلام آباد(سی پی پی)مسئلہ کشمیر براہ راست عالمی عدالت انصاف نہیں جا سکتا، معاملے کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں اٹھایا جائے۔ وزارت قانون نے وزیر اعظم کو سفارشات بھجوا دیں۔بھارت کے 5 اگست کے غیر قانونی اقدام کے بعد حکومت نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف لے جانے کا عندیہ دیا… Continue 23reading مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ وزارت قانون نے حکومت کو حیران کن رائے دیدی







































