ثنااللہ کو جیل کے اندر گھر کا کھانا ملے گا یا نہیں ؟ عدالت نے دھماکہ خیزفیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کی درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم۔نجی ٹی وی کے مطابق سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے رانا ثناءاللہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے… Continue 23reading ثنااللہ کو جیل کے اندر گھر کا کھانا ملے گا یا نہیں ؟ عدالت نے دھماکہ خیزفیصلہ سنا دیا