آصف زردای کی طبیعت پھربگڑ گئی،جیالوں میں تشویش کی لہر اڈیالہ جیل حکام کا پمز کو خط ، اے سی کی سہولت پر رائے بھی طلب
اسلام آباد /راولپنڈی (این این آئی)سابق صدر آصف زردای کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی ،اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے پمز کے میڈیکل بوڈر کو خط ارسال کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پمز کا میڈیکل بوڈر ہر ہفتے اڈیالہ جیل میں سابق صدر کا طبی معائنہ کرئے گا۔ ذرائع کے مطابق لکھے گئے… Continue 23reading آصف زردای کی طبیعت پھربگڑ گئی،جیالوں میں تشویش کی لہر اڈیالہ جیل حکام کا پمز کو خط ، اے سی کی سہولت پر رائے بھی طلب