پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

آصف زردای کی طبیعت پھربگڑ گئی،جیالوں میں تشویش کی لہر اڈیالہ جیل حکام کا پمز کو خط ، اے سی کی سہولت پر رائے بھی طلب

datetime 18  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد /راولپنڈی (این این آئی)سابق صدر آصف زردای کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی ،اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے پمز کے میڈیکل بوڈر کو خط ارسال کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پمز کا میڈیکل بوڈر ہر ہفتے اڈیالہ جیل میں سابق صدر کا طبی معائنہ کرئے گا۔ ذرائع کے مطابق لکھے گئے خط میں کورٹ کی جانب سے آصف زرادی کو

جیل میں اے سی کی سہولت دئیے جانے پر رائے بھی طلب کرلی گئی ،میڈیکل بوڈر طبی معانیے کے حوالے سے جلد مشاورت بھی کریگا۔ یاد رہے کہ آصف زرداری کو گزشتہ ماہ طبیعت ناسازی پر دو روز کے لیے پمز ہسپتال میں داخل بھی کیا گیا تھا۔آصف زرادی دل، مہروں، شوگر اور دیگر امراض میں پہلے سے ہی مبتلا ہیں‎۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…