عثمان بزدار کے بھائی کو بڑا جھٹکا،لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی کو بڑا جھٹکا، لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کےحقیقی بھائی عمردراز کوبطور رسالدار ترقی دینے کی کارروائی روکنے کاحکم جاری کرتے ہوئےکمشنرڈیرہ غازی خان سے20ستمبرکوجواب طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاضل عدالت میں ڈیرہ غازی خان کےرہائشی بشیراحمد چوہان نےدرخواست… Continue 23reading عثمان بزدار کے بھائی کو بڑا جھٹکا،لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا







































