بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث مزید2 بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیا سوامی آنند اور گوبند پارٹ کس ملک سے آئے اور دہشتگردی کرائی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث مزید2 بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیا سوامی آنند اور گوبند پارٹ کس ملک سے آئے اور دہشتگردی کرائی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناختی تفصیلات ایران اور افغانستان کو بھیج دی ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس سوامی آسیم آنند اور گوبند پارٹ ایران سے بلوچستان آئے اور مستونگ میں دہشتگردی… Continue 23reading پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث مزید2 بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیا سوامی آنند اور گوبند پارٹ کس ملک سے آئے اور دہشتگردی کرائی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا جب برطانیہ میں فرانزک کروایا گیا توجانتے ہیں کیا نتیجہ نکلا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا جب برطانیہ میں فرانزک کروایا گیا توجانتے ہیں کیا نتیجہ نکلا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

لندن(این این آئی) دو برطانوی فرانزک فرمز نے جج ارشد ملک کی لیک ہونے والی ویڈیو کی تصدیق کر دی ہے کہ یہ اصلی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ پی ایم ایل این یو کے، کے سینئر وائس پریذیڈنٹ ناصر بٹ نے جج ارشد ملک کی ویڈیوز ریکارڈ کی تھیں، اب ان کی فازنزک… Continue 23reading جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا جب برطانیہ میں فرانزک کروایا گیا توجانتے ہیں کیا نتیجہ نکلا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

بھارتی فوج نے فاروق عبداللہ کو گرفتار کرلیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

بھارتی فوج نے فاروق عبداللہ کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو گرفتار کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔فاروق عبداللہ کی رہائشگاہ کو عارضی طور پر جیل قرار دے دیا گیا ہے۔ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر کے سابق… Continue 23reading بھارتی فوج نے فاروق عبداللہ کو گرفتار کرلیا

آصف زرداری، فریال تالپور کی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست،احتساب عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا‎

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

آصف زرداری، فریال تالپور کی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست،احتساب عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا‎

اسلام آباد (سی پی پی)اسابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سردار لطیف کھوسہ کی معاون وکیل… Continue 23reading آصف زرداری، فریال تالپور کی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست،احتساب عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا‎

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق دھماکہ خیز حکم جاری کردیا، فیصلے پر انتہا پسند ہندوغصے سے لال پیلے ہوگئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق دھماکہ خیز حکم جاری کردیا، فیصلے پر انتہا پسند ہندوغصے سے لال پیلے ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیدیا،ا س کے علاوہ کانگریس کے رہنما غلام نبی کو بھی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں کانگریس رہنما غلام نبی کی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق دھماکہ خیز حکم جاری کردیا، فیصلے پر انتہا پسند ہندوغصے سے لال پیلے ہوگئے

مریم نواز کیخلاف شمیم شوگر مل سے متعلق بھی انکوائری شروع خریداری کیلئے رقم کہاں سے آئی؟ ن لیگ کی نائب صدرسے جب سوال پوچھا گیا تو آگے سے انہوں نے کیا جواب دیا؟جانئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

مریم نواز کیخلاف شمیم شوگر مل سے متعلق بھی انکوائری شروع خریداری کیلئے رقم کہاں سے آئی؟ ن لیگ کی نائب صدرسے جب سوال پوچھا گیا تو آگے سے انہوں نے کیا جواب دیا؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز سے شمیم شوگر مل سے متعلق بھی تفتیش شروع کر دی گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز سے شمیم شوگر مل کی خریداری سے متعلق سوالات کئے گئے ،دوران تفتیش مریم نواز کوشمیم شوگر مل کی خریداری کا معاہدہ دکھایا گیا،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شمیم شوگر مل… Continue 23reading مریم نواز کیخلاف شمیم شوگر مل سے متعلق بھی انکوائری شروع خریداری کیلئے رقم کہاں سے آئی؟ ن لیگ کی نائب صدرسے جب سوال پوچھا گیا تو آگے سے انہوں نے کیا جواب دیا؟جانئے

سکھ برادری کا طویل انتظار ختم ہونے کے قریب کرتار پور راہداری کا افتتاح کس تاریخ کو کیا جائیگا؟پاکستان نےفیصلہ کرلیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

سکھ برادری کا طویل انتظار ختم ہونے کے قریب کرتار پور راہداری کا افتتاح کس تاریخ کو کیا جائیگا؟پاکستان نےفیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کاکرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات کے مطابق 2019 بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ کی تقریبات اور کرتارپور راہداری منصوبے کی تکمیل کا سال ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان نے 28 نومبر 2018 کو کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا۔ کرتارپور راہداری 2 مراحل پر مشتمل… Continue 23reading سکھ برادری کا طویل انتظار ختم ہونے کے قریب کرتار پور راہداری کا افتتاح کس تاریخ کو کیا جائیگا؟پاکستان نےفیصلہ کرلیا

گیس پائپ لائن منصوبہ،ایران پاکستان پر مہربان،بڑی رعایت دیدی

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

گیس پائپ لائن منصوبہ،ایران پاکستان پر مہربان،بڑی رعایت دیدی

اسلام آباد (آن لا ئن ) ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت، دونوں ممالک کے درمیان منصوبے پر ترمیمی معاہدہ طے پاگیا، ایران پاکستان کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں نہیں جائے گاجس سے پائپ لائن کی تعمیر مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔تفصیلا ت… Continue 23reading گیس پائپ لائن منصوبہ،ایران پاکستان پر مہربان،بڑی رعایت دیدی

سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی ،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی ،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں دائر صدارتی ریفرنس کے خلاف ایک اور درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ   کے مطابق سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ صدارتی ریفرنس کے… Continue 23reading سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی ،حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

1 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 3,661