اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں پر خورشید شاہ کو گرفتار لیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔ سابق اپوزیشن لیڈر کو سکھر کے کیس میں

روال پنڈی کی نیب ٹیم نے  بنی گالہ  سےگرفتار کیا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا تھا خورشید شاہ کیخلاف 7اگست کو تحقیقات کا آغازہوا تھا ۔نیب ذرائع کا مزید کہنا تھا ہے کہ انہوں نے پیٹرول پمپس، بنگلے فرنٹ مین اور نے نامی داروں کے نا پر بنوائے ہیں ۔ خورشید کو راہداری  ریمانڈ لے کر سکھر منتقل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…