عمران خان وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیلئے ڈٹ گئے، کرسی پر نظر رکھنے والوں کی ہی شامت آگئی ، وزیر اعظم نے دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چند ہفتوں سے سیاسی اور عوامی حلقوں میں سردار عثمان بزدار کے گھر جانے کے حوالے سے قیاس آرئیوں کا بازار گرم رہا۔لیکن ایک بارپھر تمام افواہیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں اور حسب سابق ایک بار پھر ماحول عثمان بزدار کے حق میں نہ صرف سازگار ہونے کے اشارے مل رہے… Continue 23reading عمران خان وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیلئے ڈٹ گئے، کرسی پر نظر رکھنے والوں کی ہی شامت آگئی ، وزیر اعظم نے دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا