اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم پاکستان کی صلاحیتوں کا امریکی میڈیا بھی معترف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کوتمسخر اڑاتے ہوئے کیا کہہ دیا؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد ( اے پی پی) امریکی میڈیا بھی وزیراعظم عمران خان کی صلاحیتوں کا معترف ہو گیا۔پی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی چینل کلاسیفائیڈ جرنل پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چائے والا بھارتی وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے ان کا تمسخر اڑایا ہے جبکہ عمران خان کو پاکستان کا پڑھا لکھا

وزیراعظم قرار دیا ہے اوروزیراعظم عمران خان کی تہذیب کے دامن اور شائستہ رویئے کی بہترین طریقے سے عکاسی کی ہے ۔امریکی چینل سی جے پوسٹ نے اپنے ایماندارانہ تجزیئے پر مبنی رپورٹ ایسے وقت پر نشر کی ہے جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکہ میں ایک جلسے سے خطاب کرنے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…