ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت نے بجلی بم گرا دیا،50 فیصد ٹیکس عائد

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت نے بجلی بم گرا دیا،50 فیصد ٹیکس عائد

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا ہے۔ جس کے مطابق حکومت نے بجلی کے صارفین کے استعمال شدہ یونٹ کی قیمت کا 50 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت یکم اکتوبر سے آج تک فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پہلے… Continue 23reading حکومت نے بجلی بم گرا دیا،50 فیصد ٹیکس عائد

نوازشریف کی بیرون ملک روانگی،تجویز کس نے دی؟عمل کون کرے گا؟کوئی ادارہ ذمہ داری لینے کے لیے تیار نہیں،حکومت میں یہ تقسیم کیوں ہے؟فضل الرحمن کے دھرنے کو 11دن ہو چکے ہیں‘ قوم اب تک پلان بی کا انتظار کر رہی ہے،آخر کیوں؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎

کاروباری برادری کا اعتماد بحال،وزیراعظم نے عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

کاروباری برادری کا اعتماد بحال،وزیراعظم نے عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں معاشی صورتحال مستحکم ہوئی ہے،کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہوا ہے، حکومت کی توجہ عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے، معاشی استحکام کو مزیدمستحکم کرنا اور سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کے آسانیاں… Continue 23reading کاروباری برادری کا اعتماد بحال،وزیراعظم نے عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب امریندر سنگھ کا عمران خان سے دہائیوں پرانے تعلق کا انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب امریندر سنگھ کا عمران خان سے دہائیوں پرانے تعلق کا انکشاف

چند ی گڑھ(این این آئی)بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے وزیر اعظم عمران خان اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اپنے دہائیوں پرانے تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب امریندر سنگھ نے کرتارپور صاحب گوردوارہ کی افتتاحی تقریب کے روز گوردوارہ جاتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب امریندر سنگھ کا عمران خان سے دہائیوں پرانے تعلق کا انکشاف

لوگ کہتے ہیں مجھ میں رحم نہیں ،ملک کو لوٹنے والوں کو میں کیسے معاف کر سکتا ہوں؟ عمران خان دل کی باتیں زبان پر لے آئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

لوگ کہتے ہیں مجھ میں رحم نہیں ،ملک کو لوٹنے والوں کو میں کیسے معاف کر سکتا ہوں؟ عمران خان دل کی باتیں زبان پر لے آئے

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک کے کرپٹ نظام میں ہر جگہ معافیاز موجود ہیں ، ہمیں جدوجہد کے ذریعے ان کو شکست دینا ہوگی،لوگ کہتے ہیں مجھ میں رحم نہیں ،ملک کو لوٹنے والوں کو میں کیسے معاف کر سکتا ہوں؟ رحم تو کمزور ، غریب ،… Continue 23reading لوگ کہتے ہیں مجھ میں رحم نہیں ،ملک کو لوٹنے والوں کو میں کیسے معاف کر سکتا ہوں؟ عمران خان دل کی باتیں زبان پر لے آئے

نواز شریف کے بعد آصف علی زراری کی رہائی ، فارمولہ طے پا گیا ،رہائی کے بدلے سابق صدر کو کیا کرنا پڑے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کے بعد آصف علی زراری کی رہائی ، فارمولہ طے پا گیا ،رہائی کے بدلے سابق صدر کو کیا کرنا پڑے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی رہائی کے بعد شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی رہائی کا فارمولہ طے ہو گیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کےباخبر لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے شریفوں… Continue 23reading نواز شریف کے بعد آصف علی زراری کی رہائی ، فارمولہ طے پا گیا ،رہائی کے بدلے سابق صدر کو کیا کرنا پڑے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کے استعفیٰ کا معاملہ ، مولانا فضل الرحمن نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

عمران خان کے استعفیٰ کا معاملہ ، مولانا فضل الرحمن نے حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے استعفے کے لیے حکمت عملی تبدیل ہوسکتی ہے۔ ۔ استعفے سے کم کی نہیں استعفے کے برابر کی کوئی صورت ہوسکے تو اس کی تجویز لائی جاسکتی ہے۔ ہم نے اس حکومت کا ڈر اور اس حکمراں کا… Continue 23reading عمران خان کے استعفیٰ کا معاملہ ، مولانا فضل الرحمن نے حیران کن اعلان کردیا

توہین عدالت کیس،فردوس عاشق اعوان کیساتھ ایک اوروفاقی وزیر بھی پھنس گئے، نوٹس جاری، جواب طلب

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

توہین عدالت کیس،فردوس عاشق اعوان کیساتھ ایک اوروفاقی وزیر بھی پھنس گئے، نوٹس جاری، جواب طلب

اسلام آباد(سی پی پی)توہین عدالت کیس میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو پھر معافی نہ ملی اور 14 نومبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ عدالت نے وفاقی وزیر غلام سرور کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکوٹ میں فردوس عاشق اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ فردوس… Continue 23reading توہین عدالت کیس،فردوس عاشق اعوان کیساتھ ایک اوروفاقی وزیر بھی پھنس گئے، نوٹس جاری، جواب طلب

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی منسوخ کر دی گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی منسوخ کر دی گئی

لاہور(سی پی پی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی منسوخ کر دی گئی، قطر ائر ویز کی پرواز 629 سے نواز شریف کی ٹکٹیں کینسل کر دی گئی ہیں۔ سابق وزیر اعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر بدستور موجود ہے اور حکومت اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔سابق وزیر… Continue 23reading نواز شریف کی بیرون ملک روانگی منسوخ کر دی گئی

1 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 3,661