مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اچانک موخر، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
اسلام آباد( آن لائن )مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس موخر کردیا گیاہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11دسمبر کو ہونا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے وزیر اعظم کو اضافی ایجنڈا بھجوایا گیا ہے۔ چونکہ اضافی ایجنڈے پر کام کیلئے مزید 10روز دردکار ہونگے… Continue 23reading مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اچانک موخر، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟