عثمان بزدار کو اورنج لائن ٹرین کے افتتاح سے آخرکیوں روکا گیا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو صوبے کے سب سے بـڑے ٹرانسپورٹ منصوبے اورنج لائن ٹرین کے افتتاح سے روک دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو (ن) لیگ کے تیار کردہ منصوبے کا افتتاح کرنے سے منع کردیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب… Continue 23reading عثمان بزدار کو اورنج لائن ٹرین کے افتتاح سے آخرکیوں روکا گیا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی







































