وکلا ہنگامی آرائی میں عمران خان کا بھانجا بھی ملوث ،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر جانتے ہیں سی سی پی او لاہور نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے پی آئی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی سی حملے پر ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں اورملزموں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں،تمام کارروائی قانون کے مطابق ہوگی،سی سی پی او لاہور نے کہا کہ… Continue 23reading وکلا ہنگامی آرائی میں عمران خان کا بھانجا بھی ملوث ،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر جانتے ہیں سی سی پی او لاہور نے کیا جواب دیا؟