’’قانونی معاملات وزیراعظم کے ہاتھ میں‘‘ حکومت مشرف کو پھانسی سنائے جانے کے بعد کیا کرنیوالی ہے؟ اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے بعد حکومت کا بھی ردعمل بھی سامنے آگیا ۔ معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مشرف سے متعلق فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔قانونی مشاورت کے بعد ہی حکومتی بیانیہ سامنے… Continue 23reading ’’قانونی معاملات وزیراعظم کے ہاتھ میں‘‘ حکومت مشرف کو پھانسی سنائے جانے کے بعد کیا کرنیوالی ہے؟ اعلان کردیا گیا