مریم نواز کی سیاست میں دھماکہ خیز واپسی، صدر( ن) لیگ شہبازشریف نے اہم ٹاسک سونپ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)(ن) لیگ کے صدرشہبازشریف نے پارٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی جس کیلئے مریم نواز کومتحرک کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے پارٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی،عوامی رابطہ مہم… Continue 23reading مریم نواز کی سیاست میں دھماکہ خیز واپسی، صدر( ن) لیگ شہبازشریف نے اہم ٹاسک سونپ دیا





































