فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے قومی خزانے سے کتنی رقم خرچ ہوئی؟ تفصیلات منظرعام پرآگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امیر جے یو آئی(ف) مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ پرحکومت کے 10 کروڑ کے اخراجات آئے۔ سمری منظوری کے لیے ای سی سی میں پیش کی جائے گی۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ آزادی مارچ پر آنے والے سکیورٹی… Continue 23reading فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے قومی خزانے سے کتنی رقم خرچ ہوئی؟ تفصیلات منظرعام پرآگئیں