اٹارنی جنرل کاپرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ ماننے سے انکار، ججز سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن) اٹارنی جنرل آف پاکستان نے پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے خصوصی عدالت کے ججز کے معاملات سپریم جوڈیشل کونسل میں بھیج کر انہیں گھر بھیجنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر اخلاقی… Continue 23reading اٹارنی جنرل کاپرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ ماننے سے انکار، ججز سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا







































