پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی، بھارتی چوکیاں تباہ، متعدد فوجی ہلاک
راولپنڈی(سی پی پی) ایل او سی کے دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج نے فائرنگ کی جوابی کارروائی میں کئی بھارتی چوکیاں تباہ ہوگئیں جن میں متعدد بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر وقفے… Continue 23reading پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی، بھارتی چوکیاں تباہ، متعدد فوجی ہلاک







































