بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

عثمان بزدار اور راجہ بشارت کیساتھ ایساہوگا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،دونوں کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیاگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی سی پر وکلا حملہ کے معاملہ پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی وکالت کے لائسنس معطل ، 4جنوری کو طلب ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین اسماعیل گجر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی آئی سی میں افسوسناک واقعہ کے بعد وزیراعلیٰ عثمان بزدا راور وزیر قانون کا رویہ انتہائی جارہانہ اور قابل اعتراض رہا ۔

انھوں نے قانون کے پیشہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا اور اس کی توہین کی۔ دوسری طرف ریکارڈ کا معائنہ کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ عثمان بزدار اور راجہ بشارت نے قانون کے مطابق سرکاری عہدے سنبھالتے وقت اپنے وکالت کے لائسنس بھی معطل نہیں کرائے جبکہ قانون کے تحت یہ ضروری تھا لہذا ان کی وکالت کے لائسنس معطل کئے جاتے ہیں اور انھیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ تحریری جواب کے ساتھ 4 جنوری کو پیش ہو کر وضاحت کریں۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…