پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں ،شہبازشریف نے اہم ترین رہنما کو لندن طلب کرلیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے(این این آئی)ن لیگ کے صدر محمدشہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی رہنماچیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کو لندن طلب کرلیا ،رانا تنویر حسین عمرہ کی ادائیگی کے بعد لندن روانہ ہو جائیںگے ۔روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویرحسین نے کہا کہ بھارت نے اگر کوئی شرارت کی تو پوری قوم سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی ،ملکی دفاعی کے سلسلہ میں اپوزیشن جماعتیں پاک فوج کیساتھ کھڑی ہیں ۔آرمی چیف کی

مدت اور توسیع کے حوالے سے حکومت جب قانون لائے گی تو مسلم لیگ (ن) اس پر فیصلہ کرے گی ۔انہوں نے ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ،حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے ، بلاول بھٹو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے جارہے ہیں جہاں انکی والدہ شہید کی گئیں اور عین وقت پر مشرف کا فیصلہ آگیا جو کہ قدرتی بات ہے ،ہماری نیک خواہشات بلاول کیساتھ ہیں ،آنے والے دنوں میں اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دے سکتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…