منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

بھارت کے کیرن سیکٹر میں گاؤں پر قبضے سمیت کون کون سے دعوے جھوٹے نکلے؟ ماہر ین کی رپورٹ نے بھارتیوں کے سر شرم سے جھکا دئیے

datetime 22  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی پروپیگنڈا کے غبارے سے ایک بار پھر ہوا نکل گئی،جھوٹ کی بنیاد پر کھڑی کی گئی پاکستان مخالف مہم ناکام ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے نیشنل سائبر سیکیورٹی کے کوآرڈینیٹر راجیش پنت نے بیانیے کی جنگ میں پاکستان کی بالادستی تسلیم کی تھی جس کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ بیانیہ سچائی پر مبنی ہو تو قائم رہتا ہے جھوٹ ہو تو بالا کوٹ حملے کی طرح منہ کی

کھانا پڑتی ہے۔ 2016 میں سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ ،بالاکوٹ حملے کا دعوی ٰاور بھارت کی طرف سے پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ گرانے کا دعویٰ جھوٹ ہے ۔ ماہرین کے مطابق زمین پر ملبہ ہونے کے باوجود بھارت اپنے 2 طیاروں کی تباہی کو جھٹلاتا رہا،کیرن سیکٹر میں گائوں پر قبضے کا بھارتی دعویٰ بھی جھوٹ ہے ، جھوٹے دعوئوں کی بدولت ہی بھارت بیانیے کی جنگ ہار چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…