ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کھلم کھلا غنڈہ گردی پر اترآیا، لائن آف کنٹرول پر پاکستانی مورچوں پر سپائس 2000 میزائل فائر

datetime 22  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی تجزیہ نگار زید حامد نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر میزائل داغے جارہے ہیں۔ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں زید حامد نے انکشاف کیا کہ بھارت کھلم کھلا غنڈہ گردی پر اتر آیا ہے اور پاکستانی علاقوں پر میزائل داغ رہا ہے۔زید حامد نے دعویٰ کیا کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی مورچوں پر سپائس 2000 میزائل فائر کیے

گئے ہیں، جبکہ بھارت نے اسرائیل سے اسی طرز کے مزید جدید میزائل حاصل کر لیے ہیں۔زید حامد نے مزید کہا کہ لائن آف کنٹرول پر صورتحال معمول کے مطابق نہیں ، بھارتی فوج کی جانب سے بار بار میزائل داغنے کا سلسلہ جاری ہے، بھارت زیادہ تر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے، اسی سلسلے میں سپائس 2000 میزائلوں سے پاکستانی فوج کے مضبوط مورچوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…