ہرجانہ کیس، عدالت نے وزیر اعظم عمران خان پر بجلیاں گرادیں ، بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کی عدالت نے ہرجانہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی درخواست مسترد کر دی،تفصیلات کے مطابق عمران خان نے وکیل کی وساطت سے دائر اپنی درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی کا ہرجانہ کیس ناقابل سماعت قراردے کرخارج کیا جائے۔جج نے وزیراعظم… Continue 23reading ہرجانہ کیس، عدالت نے وزیر اعظم عمران خان پر بجلیاں گرادیں ، بڑا فیصلہ سنا دیا







































