بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دوسری شادی کر لی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دوسری شادی کر لی، اس بات کا انکشاف معروف صحافی ارشاد بھٹی نے ایک نجی وی چینل کے پروگرام میں گزشتہ روز کیا، انہوں نے پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما اور دوسرے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو مبارک ہو، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دوسری شادی کر لی ہے، ارشاد بھٹی نے کہاکہ ان کے سسرال والوں سے متعلق بھی کئی

باتیں سامنے آئی ہیں، معروف صحافی نے دوران پروگرام کہا کہ شادی کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن شادی کے بعد کی جو کہانیاں ہیں وہ کمال کی ہیں،انہوں نے کہا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شاید دوسرا گھر اسی لیے خریدا ہے اور ان کے خوشاب کے چکر بھی بڑھ چکے ہیں۔ معروف صحافی ارشاد بھٹی کے وثوق سے کئے گئے دعوے کا ابھی تک تحریک انصاف یا کسی دوسرے صحافی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…