162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان حکام کاایک بار پھر پاکستان دشمنی کا مظاہرہ،نجی ٹی وی کے مطابق افغان حکام نے پی آئی اے کے طیارے کو کابل ائیرپورٹ پر اڑان بھرنے سے روک دیا۔کابل سے اسلام آباد واپسی کے لیے 162مسافر سوارہیں۔ ذرائع کے مطابق افغان حکام جہاز سے مسافروں کو اترنے بھی نہیں دے رہے۔پی آئی… Continue 23reading 162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا