ایک ارب 30 کروڑ ڈالر،قومی خزانہ بھر گیا،ملکی زرمبادلہ میں نمایاں اضافہ ،جانتے ہیں اتنی بھاری رقم یکدم کہاں سے آئی؟
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے قرض فراہمی کے معاہدے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی، قرض کے معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن پرویز عباس اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ژیاونگ یانگ… Continue 23reading ایک ارب 30 کروڑ ڈالر،قومی خزانہ بھر گیا،ملکی زرمبادلہ میں نمایاں اضافہ ،جانتے ہیں اتنی بھاری رقم یکدم کہاں سے آئی؟