آصف زرداری بات بھی نہ کر سکے،چلنے میں بھی شدید مشکلات
راولپنڈی(سی پی پی)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی طبیعت بدستورناساز ہے،آصف زرداری کودل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی اکاؤنٹس اور میگامنی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق صدرآصف زرداری کی طبیعت بدستورناساز ہے،آصف زرداری کودل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات ہیں۔ہسپتال ذرائع کاکہنا… Continue 23reading آصف زرداری بات بھی نہ کر سکے،چلنے میں بھی شدید مشکلات