ترجمان پاک فوج کی آج ہونیوالی پریس بریفنگ اچانک ملتوی ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیات کی وجہ سے پشاور روانہ ہوگئے ہیں جس کے باعث آج ہونے والی ان کی پریس کانفرنس ملتوی کر… Continue 23reading ترجمان پاک فوج کی آج ہونیوالی پریس بریفنگ اچانک ملتوی ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟







































