بڑا سیاسی دھماکہ، پی ٹی آئی ارکان کے اندرون خانہ اپوزیشن سے رابطے ، حکومت میں بدترین شہنشایت کی شکاتیں،دھماکہ خیز دعویٰ نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

7  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پی ٹی آئی ارکان کے اپوزیشن سے رابطوں کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان پارٹی اور حکومت میں بدترین شہنشایت کی شکاتیں کر رہے ہیں ۔ فرنٹیئرز آف خان کے آگے

سینئر وزیر بے بس ہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ نوٹسز پر جاری اپنے بیان میں پی ٹی آئی کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کو تبدیل نہ کر سکی البتہ اس کے اندر تبدیلی آ چکی ہے ۔ مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن نہیں پی ٹی آئی کا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…